پیر, دسمبر 29, 2025
ہوماہم خبریںبلوچستان کی خبریںکوئٹہ ہزارہ ٹاؤن کرانی روڈ پر گھر میں گیس لیکج کے باعث...

کوئٹہ ہزارہ ٹاؤن کرانی روڈ پر گھر میں گیس لیکج کے باعث دھماکا،4 افراد جھلس کر زخمی

کوئٹہ میں ہزارہ ٹاؤن کرانی روڈ پر گھر میں گیس لیکج کے باعث دھماکا ہوگیا۔

پولیس کے مطابق دھماکے سے 4افراد جھلس کر زخمی ہوگئے، زخمیوں کو فوری طبی امداد کے اسپتال منتقل کر دیا گیا ہے۔ زخمیوں میں 3 بچے اورانکی والدہ شامل ہیں۔

RELATED ARTICLES

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

سب سے زیادہ مقبول

حالیہ تبصرے