اتوار, دسمبر 28, 2025
ہوماہم خبریںبلوچستان کی خبریںقلات، مسلح افراد نے مسجد کے اندر فائرنگ کرکے ایک شخص کو...

قلات، مسلح افراد نے مسجد کے اندر فائرنگ کرکے ایک شخص کو قتل کردیا

قلات کے علاقے رئیس توک شادیزئی میں مسجد کے اندر فائرنگ سے سیک شخص جاں بحق ہوگیا۔ تفصیلات کے مطابق قلات رئیس توک شادیزئی میں فجر کے وقت اذان دیتے ہوئے مسجد کے اندر مویزذن کو نامعلوم افراد نے فائزنگ کرکے قتل کردیا، فائرنگ کا واقعہ دوران اذان پیش آیا، مقتول شخص کی شناخت شیر احمد جتک ولد شاہ مراد کے نام سے ہوئی ہے۔

RELATED ARTICLES

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

سب سے زیادہ مقبول

حالیہ تبصرے