اتوار, اگست 3, 2025
ہوماہم خبریںباجوڑ کے مختلف علاقوں میں کرفیو کے نفاذ کا اعلان

باجوڑ کے مختلف علاقوں میں کرفیو کے نفاذ کا اعلان

باجوڑ کے تحصیل لوئی ماموند کے مختلف علاقوں میں کرفیو کے نفاذ کا اعلان کردیا گیا۔

ضلعی انتظامیہ باجوڑ نے کرفیو کا اعلامیہ جاری کردیا، اعلامیے کے مطابق 29 سے31 جولائی تک صبح5 سےشام 5بجے تک کرفیو نافذ ہوگی۔

بادسیاہ، ترخو، ایراب،گٹ، اگرہ، خوڑچئے، داواوگئی، کلان، لغڑئے، کٹکوٹ، گیلئے، نختر،زرئے، ڈمبرئے، امانتا اورزگئے کے علاقوں میں کرفیو ہوگی، عوام نا خوشگوار واقعے سے بچنے کیلئے گھروں سے نہ نکلے۔

RELATED ARTICLES

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

سب سے زیادہ مقبول

حالیہ تبصرے