Saturday, April 18, 2026
Homeاہم خبریںبلوچستان کی خبریںبلوچستان: خضدار سے 3 افراد کی گولیاں لگی لاشیں ملیں

بلوچستان: خضدار سے 3 افراد کی گولیاں لگی لاشیں ملیں

بلوچستان کے ضلع خضدار سے 3 افراد کی لاشیں ملی ہیں، تینوں افراد کو فائرنگ کرکے قتل کیا گیا ہے۔

خضدار پولیس نے بتایا کہ تینوں افراد کی لاشیں ایم ایٹ شاہراہ سورگز کے مقام سے ملیں، مقتولین عبدالمجید،عطاالرحمٰن اور ممتاز کو فائرنگ کرکے قتل کیاگیا ہے۔

پولیس نے ریسکیو کے ذریعے لاشیں ہسپتال منتقل کرکے واقعے کی تفتیش شروع کر دی ہے۔

RELATED ARTICLES

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

سب سے زیادہ مقبول

حالیہ تبصرے