Friday, April 17, 2026
Homeاہم خبریںبلوچستان کی خبریںقلات میں کراچی سے کوئٹہ جانیوالی مسافر کوچ پر فائرنگ، متعدد مسافر...

قلات میں کراچی سے کوئٹہ جانیوالی مسافر کوچ پر فائرنگ، متعدد مسافر زخمی

قلات میں کراچی سے کوئٹہ جانیوالی مسافر کوچ پر فائرنگ کی گئی ہے۔

پولیس کا کہنا ہے کہ  قلات کے قریب مسافر کوچ پر فائرنگ سے متعدد مسافر زخمی ہوگئے، مسافر کوچ کراچی سے کوئٹہ جا رہی تھی۔

امدادی ٹیمیں جائے وقوعہ پر پہنچ گئیں اور امدادی کارروائیاں شروع کردیں۔

RELATED ARTICLES

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

سب سے زیادہ مقبول

حالیہ تبصرے