اتوار, دسمبر 28, 2025
ہوماہم خبریںبلوچستان کی خبریںبلوچستان کے میڈیکل اورڈینٹل کالجزمیں داخلے کیلئےٹیسٹ آج ہوں گے

بلوچستان کے میڈیکل اورڈینٹل کالجزمیں داخلے کیلئےٹیسٹ آج ہوں گے

بلوچستان کےمیڈیکل اورڈینٹل کالجزمیں داخلےکیلئےٹیسٹ آج ہوں گے۔


میڈیکل ٹیسٹ میں شہر بھر کے 10 ہزار 283 امیدوار شریک ہوں گے،،9553امیدوار بلوچستان یونیورسٹی آف انفارمیشن ٹیکنالوجی میں امتحان دیں گے،بلوچستان کے730 امیدواراسلام آبادکی نسٹ یونیورسٹی میں امتحان دیں گے،امیدواروں کوموبائل یا سمارٹ واچ لانے سے گریز کی ہدایت کی گئی ہے۔

اس کے علاوہ سندھ کے ڈینٹل اور میڈیکل کالجز میں داخلے کیلئے آئی بی اے یونیورسٹی سکھر کے تحت آج انٹری ٹیسٹ لئے جارہے ہیں اسلام آباد سمیت سندھ کے دس شہروں میں مراکز قائم کئے ہیں۔

 ٹیسٹ دینےکیلئے 33 ہزار ایک سو چوہتر امیدوار حصہ لیں گے جبکہ سکھر میں بنائے گئے ٹیسٹ سینٹر میں 5 ہزار ایک سو چونسٹھ امیدوار حصہ لے رہےہیں وائس چانسلر آصف احمد شیخ کا کہنا ہے کہ تمام سینٹروں پر انتظامات مکمل کرلئے گئے ہیں۔

RELATED ARTICLES

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

سب سے زیادہ مقبول

حالیہ تبصرے