بدھ, مئی 6, 2026
ہوماہم خبریںاسحاق ڈارکی قازقستان کے ہم منصب سے ملاقات، سیاسی اور اقتصادی روابط...

اسحاق ڈارکی قازقستان کے ہم منصب سے ملاقات، سیاسی اور اقتصادی روابط بڑھانے پر زور

نائب وزیر اعظم و وزیر خارجہ اسحاق ڈار نے قازقستان کے ہم منصب مرات نرتلیو سے ملاقات کی جس میں سیاسی اور اقتصادی روابط بڑھانے اور خطے میں رابطوں میں اضافے پر زور دیا گیا۔

ترجمان دفتر خارجہ کے مطابق ملاقات اسلام آباد میں وزارتِ خارجہ میں ہوئی، ملاقات میں پاکستان اور قازقستان نے باہمی تعلقات مزید گہرا کرنے کے عزم کا اعادہ کیا۔

ترجمان نے کہا کہ فریقین نے سیاسی اور اقتصادی روابط بڑھانے پر اتفاق کیا۔

RELATED ARTICLES

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

سب سے زیادہ مقبول

حالیہ تبصرے