جعفرایکسپریس ٹرین کو جیکب آباد ریلوے اسٹیشن پر روک دیا گیا۔
سیکیورٹی کلیئرنس نہ ملنے پرجعفر ایکسپریس کی روانگی معطل کی گئی،ٹرین اسٹیشن پر کئی گھنٹوں سے کھڑی ہے،جس کی وجہ سے مسافر پریشان ہیں۔
ریلوےحکام کےمطابق سیکیورٹی خدشات کے باعث ٹرین کو روک دیا گیا ہے،مسافروں کو پبلک ٹرانسپورٹ کےذریعے بلوچستان روانہ کیا جا رہا ہے،جعفر ایکسپریس پشاور سے کوئٹہ جا رہی تھی