اتوار, دسمبر 28, 2025
ہوماہم خبریںبین الاقوامی خبریںحزب اللہ سربراہ نعیم قاسم کا ہتھیار نہ ڈالنے کا اعلان

حزب اللہ سربراہ نعیم قاسم کا ہتھیار نہ ڈالنے کا اعلان

حزب اللہ سربراہ نعیم قاسم نے ہتھیار نہ ڈالنے کا اعلان کرتے ہوئے کہا ہے کہ لبنانی حکومت کا غیر مسلح کرنے کا فیصلہ خانہ جنگی کا سبب بن سکتا ہے، اگر حکومت ہامرے خلاف کھڑی ہوئی تو لبنان نہیں بچے گا۔

حزب اللہ کے سربراہ نعیم قاسم  نے ہتھیار نہ ڈالنے کا اعلان کردیا، کہا کہ اسرائیل امریکی منصوبے کا مقابلہ کرنے کیلئے کربلا کی جنگ لڑیں گے، لبنانی حکومت کا حزب اللہ کو غیر مسلح کرنے کا فیصلہ خانہ جنگی کا سبب بن سکتا ہے۔

نعیم قاسم کا کہنا ہے کہ لبنان میں بدامنی اور تباہی کی پوری ذمہ داری لبنانی حکومت پر عائد ہوگی، اگر  حکومت ہمارے خلاف کھڑی ہوئی تو لبنان  نہیں بچے گا، امریکی سفارتخانے سمیت ہر جگہ احتجاج کا اعلان کرسکتے ہیں۔

RELATED ARTICLES

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

سب سے زیادہ مقبول

حالیہ تبصرے