بدھ, جون 25, 2025
ہوماہم خبریںبلوچستان کی خبریںحاجی علی مدد جتک کے قافلے پر حملہ قابل مذمت ہے، میر...

حاجی علی مدد جتک کے قافلے پر حملہ قابل مذمت ہے، میر سرفراز بگٹی

کوئٹہ:وزیر اعلی بلوچستان میر سرفراز بگٹی نے حاجی علی مدد جتک کے قافلے پر حملے کو قابل مذمت قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ عوامی قیادت پر حملے دراصل بلوچستان کے امن پر وار ہیں۔انہوں نے کہا کہ ایسی بزدلانہ کارروائیاں ہماری اجتماعی قوت ارادی کو متزلزل نہیں کر سکتیں۔ امن دشمن عناصر کے خلاف سخت اور نتیجہ خیز کارروائی ہو گی۔وزیر اعلی میر سرفراز بگٹی نے مزید کہا کہ امن میں رخنہ ڈالنے والے عناصر کو بے نقاب کیا جائے گا۔ عوام اور منتخب نمائندے مکمل تحفظ کے مستحق ہیں۔ریاست دشمن عناصر کو نشان عبرت بنایا جائے گا۔

RELATED ARTICLES

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

سب سے زیادہ مقبول

حالیہ تبصرے