جمعہ, نومبر 6, 2026
ہوماہم خبریںبلوچستان کی خبریںبلوچستان میں گورنر راج کے نفاذکا علم نہیں، یہ اسلام آباد کے...

بلوچستان میں گورنر راج کے نفاذکا علم نہیں، یہ اسلام آباد کے صاحب اختیار لوگوں کے ہاتھ میں ہے: گورنر بلوچستان

گورنر بلوچستان جعفر مندوخیل کا کہنا ہے کہ صوبے میں گورنر راج کے نفاذ کے حوالے سے کسی قسم کا علم نہیں۔

کوئٹہ میں میڈیا سے بات چیت کرتے ہوئےجعفر مندوخیل نے کہا کہ گورنر راج کا معاملہ اسلام آباد کے صاحب اختیار لوگوں کے ہاتھ میں ہے، صوبے میں گورنر راج کے نفاذ کے حوالے سے کسی قسم کا علم نہیں ہے۔

ان کا کہنا تھا کہ بلوچستان میں امن وامان کی صورتحال ٹھیک نہیں ہے ،آج بحیثیت گورنر کئی باتیں نہیں کرسکتا ،جب گورنر نہیں ہوں گا تو کھل کرتبصرہ کروں گا۔

RELATED ARTICLES

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

سب سے زیادہ مقبول

حالیہ تبصرے

error: Content is protected !!