منگل, اکتوبر 27, 2026
ہوماہم خبریںاپوزیشن لیڈر وزیراعظم ہاؤس جانے کو تیار ہیں: ترجمان اپوزیشن اتحاد

اپوزیشن لیڈر وزیراعظم ہاؤس جانے کو تیار ہیں: ترجمان اپوزیشن اتحاد

اسلام آباد: ترجمان اپوزیشن اتحاداخوانزادہ حسین یوسفزئی نے کہا ہےکہ اپوزیشن لیڈر وزیراعظم ہاؤس جانے کو تیار ہیں تا کہ پاکستان کو بحرانوں سے نکالا جاسکے۔

ترجمان اپوزیشن اتحاد نے کہا کہ وزیراطلاعات کو حکومت اور اپوزیشن مذاکرات کے بنیادی نکات تک کا علم نہیں، عطا تارڑ کو بات کرنے سے پہلے رانا ثنا اللہ اور طارق فضل چوہدری سے بات کر لینا چاہیے تھی۔

انہوں نے مزید کہا کہ  اپوزیشن لیڈر وزیراعظم ہاؤس جانے کو تیار ہیں تا کہ پاکستان کو بحرانوں سے نکالا جا سکے۔

RELATED ARTICLES

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

سب سے زیادہ مقبول

حالیہ تبصرے

error: Content is protected !!