جمعہ, اکتوبر 2, 2026
ہوماہم خبریںایران پر امریکی پابندیوں کی پاسداری کرتے ہیں، پاکستان

ایران پر امریکی پابندیوں کی پاسداری کرتے ہیں، پاکستان

ترجمان دفتر خارجہ نے کہا ہے کہ پاکستان ایران پر تمام قابل اطلاق امریکی پابندیوں کی پاسداری کرتا ہے۔

دفتر خارجہ کے ترجمان نے بریفنگ میں کہا کہ بین الاقوامی اور ملکی قوانین کے مطابق، پابندیوں کے تمام نظام پر عملدرآمد جاری رکھیں گے۔

انہوں نے کہا کہ پاکستان ایران امریکا جنگ کے خاتمے کے لیے تمام متعلقہ فریقوں کے ساتھ مستقل اور تعمیری رابطے میں ہے۔

ترجمان نے مزید کہا کہ تنازع کا حل مذاکرات اور سفارت کاری سے نکالنے کی ضرورت ہے۔

RELATED ARTICLES

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

سب سے زیادہ مقبول

حالیہ تبصرے

error: Content is protected !!