منگل, ستمبر 29, 2026
ہوماہم خبریںبلوچستان کی خبریںبلوچستان: نصیرآباد میں چلتی مسافر کوچ پر فائرنگ، ایک جاں بحق

بلوچستان: نصیرآباد میں چلتی مسافر کوچ پر فائرنگ، ایک جاں بحق

بلوچستان کے علاقے نصیرآباد میں قومی شاہراہ پر چلتی مسافر کوچ پر فائرنگ سے ایک مسافر جاں بحق اور پولیس اہلکار سمیت 2 افراد زخمی ہوگئے۔ 

پولیس کے مطابق واقعہ لمجی کے علاقے میں پیش آیا، مسافر کوچ کوئٹہ سے جیکب آباد جارہی تھی، ڈاکوؤں نے بس کے نہ روکے جانے پر فائرنگ کی۔ 

پولیس نے علاقے کی ناکہ بندی کر کے ملزمان کی گرفتاری کی کوششیں شروع کردی ہیں۔

RELATED ARTICLES

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

سب سے زیادہ مقبول

حالیہ تبصرے

error: Content is protected !!