پیر, ستمبر 14, 2026
ہوماہم خبریںنواز شریف کی زیرِ صدارت اجلاس، نئے صوبوں کے حوالے سے معاملات...

نواز شریف کی زیرِ صدارت اجلاس، نئے صوبوں کے حوالے سے معاملات پر غور

لاہور میں مسلم لیگ (ن) کے صدر نواز شریف کی زیر صدارت اہم اجلاس ہوا ۔ اجلاس میں ڈپٹی وزیراعظم اور ن لیگ کی دیگر قیادت شریک ہوئی۔

ذرائع کے مطابق اجلاس میں ملکی مجموعی صورتحال سمیت اہم سیاسی اور انتظامی معاملات پر مشاورت کی گئی ۔ جبکہ نئے صوبوں کے حوالے سے معاملات بھی زیر غور آئے۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ نواز شریف کی ہدایت پر وزیراعظم شہباز شریف نے پیٹرول میں ریلیف کا اعلان کیا۔ اجلاس میں عوام کو ریلیف دینے کے اقدامات پر بھی تبادلہ خیال کیا گیا

RELATED ARTICLES

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

سب سے زیادہ مقبول

حالیہ تبصرے

error: Content is protected !!