اتوار, ستمبر 6, 2026
ہوماہم خبریںبلوچستان کی خبریںبلوچستان سے دیگر صوبوں کے لیے ٹرین سروس دوسرے روز بھی معطل

بلوچستان سے دیگر صوبوں کے لیے ٹرین سروس دوسرے روز بھی معطل

کوئٹہ:بلوچستان سے ملک کے دیگر صوبوں کے لیے ٹرین سروس آج دوسرے روز بھی معطل رہی، جس کے باعث مسافروں کو مشکلات کا سامنا ہے۔

ریلوے حکام کے مطابق کوئٹہ سے پشاور جانے والی جعفر ایکسپریس آج بھی کوئٹہ سے روانہ نہیں ہوئی، جبکہ پشاور سے آنے والی جعفر ایکسپریس کو جیکب آباد میں روک دیا جائے گا۔

ریلوے حکام کا کہنا ہے کہ ٹرین سروس ٹریک کی مرمت کے باعث عارضی طور پر بند کی گئی ہے۔

حکام کے مطابق بلوچستان میں ٹرین سروس 7 ستمبر سے معمول کے مطابق بحال کر دی جائے گی

RELATED ARTICLES

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

سب سے زیادہ مقبول

حالیہ تبصرے

error: Content is protected !!