جمعرات, جولائی 23, 2026
ہوماہم خبریںبلوچستان کی خبریںبلوچستان کے ضلع مستونگ کی سب تحصیل کھڈ کوچہ میں کرفیو نافذ

بلوچستان کے ضلع مستونگ کی سب تحصیل کھڈ کوچہ میں کرفیو نافذ

محکمہ داخلہ بلوچستان نے امن و امان کے پیش نظر ضلع مستونگ کی سب تحصیل کھڈ کوچہ میں تاحکمِ ثانی کرفیو نافذ کر دیا گیا۔ 

معاون وزیر داخلہ بابر یوسفزئی کا کہنا ہے کہ کرفیو کے دوران عام شہریوں کو گھروں سے باہر نکلنے کی اجازت نہیں، شہری امن و امان کی صورتحال کے پیش نظر انتظامیہ کے احکامات پر عمل کریں۔

 بابر یوسفزئی نے کہا کہ کرفیو کی خلاف ورزی کرنے والوں کے خلاف قانون کے مطابق کارروائی کی جائے گی۔

RELATED ARTICLES

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

سب سے زیادہ مقبول

حالیہ تبصرے

error: Content is protected !!