جمعرات, جولائی 9, 2026
ہوماہم خبریںبلوچستان کی خبریںبلوچستان سے ٹرین سروس ایک روز کیلئے معطل

بلوچستان سے ٹرین سروس ایک روز کیلئے معطل

محکمہ ریلویز نے بلوچستان سے ٹرین سروس آج ایک روز کیلئے معطل کردی۔

ریلویز حکام کے مطا بق ٹرین سروس ریلوے ٹریک پر مرمتی کاموں کے باعث معطل کی گئی ہے۔

حکام نے بتایا کہ آج پشاور جانے والی جعفر ایکسپریس کی روانگی منسوخ کردی گئی ہے، پشاور سے کوئٹہ آنے والی جعفر ایکسپریس جیکب آباد تک محدود رہے گی۔

اس کے علاوہ ٹرین کی معطلی کے باعث مسافروں کو ٹکٹ کی پوری رقم واپس کی جائے گی۔

RELATED ARTICLES

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

سب سے زیادہ مقبول

حالیہ تبصرے