عمانی وزیرخارجہ بدر البوسعیدی نے اپنے بیان میں کہا آبنائے ہرمز سے گزرنے والے جہازوں پر ٹرانزٹ فیس کی حمایت نہیں کرتے۔
عمانی وزیرخارجہ بدر البوسعیدی نےکہا بحری،ماحولیاتی اورنیویگیشن خدمات کے عوض فیس کی وصولی کےخلاف ہیں،سمندری حفاظت بہتر بنانا،آلودگی سے بچاؤ اورہنگامی صورتحال سے متعلق اقدامات ضروری ہیں۔
دوسری جانب لبنانی صدرجوزف عون کا کہنا ہے کہ سرحدوں کے تحفظ اور داخلی امن برقرار رکھنے میں فوج کا کردار اہم ہے،اسرائیل کے ساتھ معاہدے کے بعد فوج کے سربراہ بات ہوئی،فوجی ادارہ سیاسی قیادت کے فیصلوں کا پابند ہے۔

