بدھ, جون 17, 2026
ہوماہم خبریںبین الاقوامی خبریںاسرائیل باز نہ آیا تو جواب دیں گے، خاتم الانبیاء ہیڈکوارٹر

اسرائیل باز نہ آیا تو جواب دیں گے، خاتم الانبیاء ہیڈکوارٹر

ایران کے خاتم الانبیاء ہیڈکوارٹرز نے کہا ہے کہ اسرائیل نے 2 روز کے دوران 48 مرتبہ جنگ بندی کی خلاف ورزی کی ہے۔

خاتم الانبیاء ہیڈکوارٹر نے کہا کہ امریکی صدر کے جنگ کے خاتمے کے اعلان کے باوجود اسرائیلی فورسز نے جنوبی لبنان میں فوجی کارروائیاں جاری رکھی ہوئی تھیں۔

انہوں نے جنوبی لبنان میں مسلسل حملوں پر اسرائیل کو خبردار کیا کہ اسرائیل معصوم افراد کو مارنے سے باز نہ آیا تو جواب دیں گے۔

RELATED ARTICLES

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

سب سے زیادہ مقبول

حالیہ تبصرے