پیر, جون 15, 2026
ہوماہم خبریںاسٹیٹ بینک کا شرح سود 11.5 فیصد پر برقرار رکھنے کا اعلان

اسٹیٹ بینک کا شرح سود 11.5 فیصد پر برقرار رکھنے کا اعلان

اسلام آباد: اسٹیٹ بینک نے مانیٹری پالیسی کا اعلان کردیا۔

مرکزی بینک کی جانب سے جاری اعلامیے کے مطابق مانیٹری پالیسی کے تحت شرح سود کو  11.5 فیصد پر برقرار رکھا گیا ہے۔

اسٹیٹ بینک کی جانب سے نئی مانیٹری پالیسی کا اعلان معاشی اعدادوشمار کا جائزہ لینے کے بعد کیا گیا۔

واضح رہے کہ اسٹیٹ بینک کی جانب سے گزشتہ مانیٹری پالیسی کے اعلان پر بھی شرح سود کو برقرار رکھا گیا تھا۔

RELATED ARTICLES

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

سب سے زیادہ مقبول

حالیہ تبصرے