پیر, جون 15, 2026
ہوماہم خبریںپاکستان جیسا منافع دنیا کے کسی ملک کی اسٹاک مارکیٹ میں نہیں:...

پاکستان جیسا منافع دنیا کے کسی ملک کی اسٹاک مارکیٹ میں نہیں: وزیر خزانہ

اسلام آباد: وزیر خزانہ محمد اورنگزیب نے آئندہ مالی سال مزید معاشی بہتری کی امید ظاہر کیا ہے۔

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں ویڈیو لنک خطاب پر کرتے ہوئے محمد اورنگزیب نے کہا کہ وزیراعظم شہباز شریف کے چین کے دورے کے دوران سی پیک بی ٹو بی ہوگیا،پاکستان اور چین کے درمیان بی ٹو بی تعلقات میں روز بروز بہتری آرہی ہے۔

وزیر خزانہ کا کہنا تھا کہ  آئندہ مالی سال میں مزید معاشی بہتری کی توقعات ہیں، پاکستان جیسا منافع دنیا کے کسی ملک کی اسٹاک مارکیٹ میں نہیں ہے۔

RELATED ARTICLES

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

سب سے زیادہ مقبول

حالیہ تبصرے