جمعرات, جون 4, 2026
ہوماہم خبریںبلوچستان کی خبریںبلوچستان میں پرائمری سطح پر اسکول یونیفارم کی شرط ختم

بلوچستان میں پرائمری سطح پر اسکول یونیفارم کی شرط ختم

بلوچستان میں پرائمری سطح پر اسکول یونیفارم کی شرط ختم کردی گئی۔

 وزیراعلیٰ بلوچستان سرفراز بگٹی کی زیرصدارت اجلاس ہوا جس میں تعلیمی ترقی اورشرح خواندگی میں اضافے کے لیےجامع اصلاحات کا فیصلہ کیا گیا۔ 

اجلاس میں  بلوچستان میں پرائمری سطح پراسکول یونیفارم کی شرط ختم  کرنے کی منظوری دی گئی جب کہ شرح خواندگی میں اضافے کے لیے 900 اسکولوں میں ڈبل شفٹ تدریسی عمل شروع کرنےکا فیصلہ کیا گیا ہے۔ 

اس موقع پر  وزیراعلیٰ سرفراز بگٹی کاکہنا تھاکہ تمام فعال سرکاری اسکولوں میں ٹاٹ کلچر ختم کرکے ہراسکول کوڈیسک فراہم کیےجائیں گے۔ 

RELATED ARTICLES

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

سب سے زیادہ مقبول

حالیہ تبصرے