پیر, جون 1, 2026
ہوماہم خبریںبین الاقوامی خبریںسعودی عرب کی کویت پر میزائل اور ڈرون حملوں کی مذمت

سعودی عرب کی کویت پر میزائل اور ڈرون حملوں کی مذمت

سعودی عرب نے کویت پر میزائل اور ڈرون حملوں کی مذمت کی  ہے اور اسے ملکی خود مختاری پر حملہ  قرار دیا ہے۔

سعودی وزارت خارجہ نے بیان میں کہا کویت حملہ بین الاقوامی قوانین اور اقوامِ متحدہ کے چارٹر کی واضح خلاف ورزی ہے۔ ایسی کارروائیاں خطے میں امن کی کوششوں کو نقصان پہنچا سکتی ہیں۔

بیان میں مزید کہا گیا ہے کہ کویت حکومت اور عوامِ کے ساتھ مکمل یکجہتی کا اظہار کرتے ہیں اوراس عزم کا اعادہ کرتے ہیں وہ کویت کی خودمختاری، سلامتی اور استحکام  کے لیے اٹھائے جانے والے تمام اقدامات میں اس کے ساتھ ہے۔

RELATED ARTICLES

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

سب سے زیادہ مقبول

حالیہ تبصرے