بدھ, مئی 6, 2026
ہوماہم خبریںپشاور میں قائم امریکی قونصل خانے کو بند کرنے کا اعلان

پشاور میں قائم امریکی قونصل خانے کو بند کرنے کا اعلان

پشاور میں قائم امریکی قونصل خانے کو مرحلہ وار بند کرنے کا اعلان کردیا گیا۔

امریکی محکمہ خارجہ کے مطابق  پشاور میں قائم امریکی قونصل خانے کو مرحلہ وار بند کیا جارہا ہے۔

امریکی محکمہ خارجہ کا کہنا ہےکہ خیبرپختونخوا سے متعلق سفارتی امورکی ذمے داری اسلام آباد میں سفارتخانےکو منتقل ہوگی۔

امریکی محکمہ خارجہ نے مزید بتایا کہ فیصلہ سفارتی عملے کی حفاظت اور وسائل کے مؤثر استعمال کے تناظر میں کیا گیا ہے۔

RELATED ARTICLES

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

سب سے زیادہ مقبول

حالیہ تبصرے