جمعہ, اپریل 24, 2026
ہوماہم خبریںبلوچستان کی خبریںسرفراز بگٹی 2 مئی تک معافی نہ مانگی تو سڑکوں پر فیصلہ...

سرفراز بگٹی 2 مئی تک معافی نہ مانگی تو سڑکوں پر فیصلہ ہوگا، بلوچستان حکومت نے ہماری ریڈ لائین پر ہاتھ ڈالا ہے اب کھلی جنگ ہوگی‘ مولانا عبدالواسع

جمعیت علماء اسلام کا بلوچستان حکومت کے تمام سرکاری پروگراموں ‘ وزیر اعلیٰ ہائوس جانے اور ملاقاتوں سے بائیکاٹ کا اعلان کردیا

کوئٹہ ’ کوئی بھی رکن وزیر اعلیٰ ہائوس یا سرکاری تقاریب میں نہیں جائیگا ‘ مولانا عبدالواسع

کوئٹہ ‘ جے یو آئی بلوچستان کے امیر مولانا عبدالواسع اور سینیٹر کامران مرتضیٰ کی پریس کانفرنس ‘ مدارس رجسٹریشن پر تنازعہ کھڑا ‘

کوئٹہ ‘ بلوچستان حکومت نے ہماری ریڈ لائین پر ہاتھ ڈالا ہے ‘ اب کھلی جنگ ہوگی ‘ مولانا عبدالواسع

کوئٹہ ‘ وزیر اعلیٰ سرفراز بگٹی خود کو بہادر کہتے ہیں تو سن ہم بھی تیار ہیں ‘ مولانا عبدالواسع

کوئٹہ ‘ سرفراز بگٹی نے 2 تاریخ تک معافی نہ مانگی تو فیصلے سڑکوں پر ہونگے ‘ مولانا عبدالواسع

کوئٹہ‘ بلوچستان میں بغیر قانون پاس کئے مدارس کو دھمکیاں دی جارہی ہے ‘ مولانا عبدالواسع

کوئٹہ ‘ 2 تاریخ کو پارٹی اجلاس میں مدارس ایکٹ اور مائینز منرل ایکٹ پر تحریک کا اعلان کیا جائیگا ‘ مولانا عبدالواسع

RELATED ARTICLES

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

سب سے زیادہ مقبول

حالیہ تبصرے