بدھ, اپریل 15, 2026
ہوماہم خبریںکوئٹہ؛ پولیو ٹیم کی سیکیورٹی پر مامور پولیس پر فائرنگ، اہلکار شہید

کوئٹہ؛ پولیو ٹیم کی سیکیورٹی پر مامور پولیس پر فائرنگ، اہلکار شہید

کوئٹہ میں پولیو ٹیم کی سیکیورٹی پر مامور پولیس پر حملہ آور کی فائرنگ سے اہلکار شہید ہوگیا۔

تفصیلات کے مطابق حملہ آور فائرنگ کے بعد فرار ہونے میں کامیاب ہوگیا۔

پولیس نے جائے وقوعہ سے شواہد اکھٹے کر لیے، ملزمان کی گرفتاری کے لیے آپریشن جاری ہے۔

شہید اہلکار کی لاش کو ضروری کارروائی کے لیے اسپتال منتقل کر دی گئی۔

RELATED ARTICLES

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

سب سے زیادہ مقبول

حالیہ تبصرے