بدھ, مئی 6, 2026
ہومبلوچستانقلات: کوئٹہ سے کراچی جانے والی بس اُلٹ گئی، 3 افراد جاں...

قلات: کوئٹہ سے کراچی جانے والی بس اُلٹ گئی، 3 افراد جاں بحق

بلوچستان کے شہر قلات کے علاقے رودینجو میں بس الٹنے سے 3 افراد جاں بحق اور 10 زخمی ہو گئے۔

پولیس کا کہنا ہے کہ بس کوئٹہ سے کراچی جا رہی تھی کہ حادثے کا شکار ہو گئی۔

پولیس کے مطابق حادثہ تیز رفتاری کی وجہ سے پیش آیا ہے۔

زخمیوں اور لاشوں کو اسپتال منتقل کر دیا گیا ہے۔

RELATED ARTICLES

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

سب سے زیادہ مقبول

حالیہ تبصرے