بدھ, مارچ 18, 2026
ہوماہم خبریںبلوچستان کی خبریںکوئٹہ: میر ضیاء اللہ لانگو نے صوبائی وزیر کا حلف اٹھالیا، محکمہ...

کوئٹہ: میر ضیاء اللہ لانگو نے صوبائی وزیر کا حلف اٹھالیا، محکمہ داخلہ کا قلمدان سونپ دیا گیا نوٹیفکیشن جاری

کوئٹہ: میر ضیاء اللہ لانگو کو محکمہ داخلہ کا قلمدان سونپ دیا گیا

کوئٹہ: گورنر بلوچستان جعفر خان مندوخیل نے میر ضیاء اللہ لانگو سے صوبائی وزیر کے عہدے کا حلف لیا

کوئٹہ: تقریب میں وزیراعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی، صوبائی وزراء، اراکین اسمبلی اور سیکرٹریز سمیت سیاسی رہنما شریک ہوئے

کوئٹہ: میر ضیاء اللہ لانگو کو محکمہ داخلہ کا قلمدان سونپ دیا گیا

کوئٹہ: محکمہ داخلہ کا چارج دینے کا باقاعدہ نوٹیفکیشن بھی جاری کردیا گیا

RELATED ARTICLES

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

سب سے زیادہ مقبول

حالیہ تبصرے