ہفتہ, فروری 28, 2026
ہوماہم خبریںبین الاقوامی خبریںسعودی وزیر خارجہ کی ایران کے خلیجی ممالک پر حملوں کی شدید...

سعودی وزیر خارجہ کی ایران کے خلیجی ممالک پر حملوں کی شدید مذمت

سعودی وزارت خارجہ نے ایران کی جانب سے خلیجی اور عرب ممالک پر حملوں کی سخت الفاظ میں مذمت کرتے ہوئے انہیں ناقابل قبول قرار دے دیا۔

سعودی وزارت خارجہ کے بیان کے مطابق متحدہ عرب امارات، کویت، قطر، بحرین اور اردن پر ایرانی حملے سراسر قابل مذمت ہیں اور یہ ان ممالک کی خودمختاری کی سنگین خلاف ورزی ہے۔

سعودی عرب نے حملے کا نشانہ بننے والے ممالک کے ساتھ مکمل یکجہتی کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ وہ ان مشکل حالات میں خلیجی ممالک کے ساتھ کھڑا ہے۔ سعودی وزارت خارجہ نے متاثرہ ممالک سے گہری ہمدردی کا اظہار بھی کیا۔

RELATED ARTICLES

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

سب سے زیادہ مقبول

حالیہ تبصرے