اتوار, دسمبر 28, 2025
ہوماخبار کوئٹہاو آئی سی اور افریقی ممالک نے صومالی لینڈ کو آزاد ریاست...

او آئی سی اور افریقی ممالک نے صومالی لینڈ کو آزاد ریاست تسلیم کرنےکا اعلان مسترد کردیا

او آئی سی اورافریقی ممالک نےصومالی لینڈکو آزادریاست تسلیم کرنےکا اعلان مسترد کردیا۔

پاکستان،سعودی عرب ترکیہ اور ایران سمیت 21 ممالک کا مشترکہ اعلامیہ جاری کردیا گیا،اعلامیہ میں صومالیہ کی خودمختاری کےخلاف اسرائیلی شرانگیزی کی شدید مذمت کی گئی۔

اعلامیے کے مطابق کسی ریاست کے ایک حصے کو آزاد قرار دینا عالمی امن کیلئےخطرہ ہے،اسرائیل کا اقدام عالمی قوانین اور اقوام متحدہ کےچارٹر کے خلاف ہے،اسرائیل نےگزشتہ روزصومالیہ کے علاقےصومالی لینڈ کو آزادریاست تسلیم کرنےکااعلان کیاتھا، اسرائیل کےعلاوہ دنیا کےکسی ملک نےصومالی لینڈ کی خود مختاری کوتسلیم نہیں کیا۔

RELATED ARTICLES

E-Paper

E-Paper

E-Paper

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

سب سے زیادہ مقبول

E-Paper

E-Paper

E-Paper

E-Paper

حالیہ تبصرے