اتوار, دسمبر 28, 2025
ہوماہم خبریںفن لینڈ کا پاکستان میں اپنے سفارتخانے بند کرنے کا اعلان

فن لینڈ کا پاکستان میں اپنے سفارتخانے بند کرنے کا اعلان

اسلام آباد:

فن لینڈ نے ’’آپریشنل اور اسٹریٹجک وجوہات‘‘ کی بنا پر پاکستان، افغانستان اور میانمر میں اپنے سفارتخانے 2026 میں بند کرنے کا فیصلہ کر لیا ہے۔

فن لینڈ کی وزارتِ خارجہ کی جانب سے جمعہ کو بیان جاری کیا گیا۔

فن لینڈ کی وزارت خارجہ کے مطابق اسلام آباد، کابل اور یانگون میں قائم سفارتخانے 2026 کے دوران بند کر دیے جائیں گے۔ یہ فیصلہ فن لینڈ کے ساتھ محدود ’’تجارتی و اقتصادی روابط‘‘ کے باعث کیا گیا۔

وزارت کے مطابق سفارتخانے بند کرنے کی تیاریوں کا آغاز ہو چکا ہے۔

واضح رہے کہ فن لینڈ نے 2012 میں بھی اپنے مالی مسائل کے باعث اسلام آباد میں سفارتخانہ بند کر دیا تھا۔

RELATED ARTICLES

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

سب سے زیادہ مقبول

حالیہ تبصرے