اتوار, نومبر 15, 2026
ہوماہم خبریںمسلم دنیا کی 500 بااثر شخصیات؛ شہباز شریف اور فیلڈ مارشل مشترکہ...

مسلم دنیا کی 500 بااثر شخصیات؛ شہباز شریف اور فیلڈ مارشل مشترکہ نمبر ون قرار

دنیا کی 500 بااثر مسلمان شخصیات کی فہرست میں وزیر اعظم شہباز شریف اور فیلڈ مارشل عاصم منیر  پہلے نمبر پر ہیں۔ 

 اُردن کے رائل اسلامک اسٹریٹجک اسٹڈیز سینٹر (RISSC) کی جانب سے شائع کردہ دنیا کی 500 بااثر مسلمان شخصیات کی فہرست میں وزیر اعظم شہباز شریف اور فیلڈ مارشل عاصم منیر پہلے نمبر پر ہیں۔

اس کے علاوہ سعودی عرب کے ولی عہد محمد بن سلمان اور ترکیے کے صدر رجب طیب اردوان کو بھی بااثر مسلمانوں کی فہرست میں پہلے نمبر پر رکھا گیا ہے۔

خصوصی مضمون ’جوائنٹ نمبر ون‘ میں ادارے نے اس فیصلے کی بنیادی وجہ مکہ مشترکہ دفاعی معاہدے کو قرار دیا ہے۔

RELATED ARTICLES

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

سب سے زیادہ مقبول

حالیہ تبصرے

error: Content is protected !!