جمعہ, نومبر 13, 2026
ہوماہم خبریںعمران خان سے ملاقات کا مطلب حالات میں بہتری ہے، علی محمد...

عمران خان سے ملاقات کا مطلب حالات میں بہتری ہے، علی محمد خان

پی ٹی آئی رہنما علی محمد خان کا کہنا ہے کہ عمران خان سے ملاقات کا مطلب حالات میں بہتری ہے۔ 

علی محمد خان نے کہا کہ بیرسٹر گوہر اور محسن نقوی کے رابطے رہے ہیں اور رہنے بھی چاہئیں۔ 

انہوں نے کہا کہ نظام نے اگر عدالتی احکامات پر عمل کرنا شروع کر دیا ہے تو اس کا مطلب ہے ملک بہتری کی طرف جا رہا ہے۔ 

 علی محمد خان کا مزید کہنا تھا کہ  جب سے محسن نقوی نے صوبوں کی بات کی ہے وزرا کے چہروں کے رنگ اُڑے ہوئے ہیں۔

RELATED ARTICLES

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

سب سے زیادہ مقبول

حالیہ تبصرے

error: Content is protected !!