پیر, اکتوبر 26, 2026
ہوماہم خبریںبلوچستان کی خبریںکوئٹہ میں پود گلی چوک پر فائرنگ، 2 افراد جاں بحق، 1...

کوئٹہ میں پود گلی چوک پر فائرنگ، 2 افراد جاں بحق، 1 زخمی

کوئٹہ کے پود گلی چوک پر فائرنگ سے 2 افراد جاں بحق اور 1 زخمی ہو گیا۔

پولیس کے مطابق لاشوں اور زخمی شخص کو سول اسپتال منتقل کر دیا گیا ہے۔

پولیس کا کہنا ہے کہ ابتدائی تفتیش کے مطابق فائرنگ کا واقعہ لین دین کے تنازع پر پیش آیا۔

RELATED ARTICLES

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

سب سے زیادہ مقبول

حالیہ تبصرے

error: Content is protected !!