بدھ, اکتوبر 14, 2026
ہوماہم خبریںبلوچستان کی خبریںکوئٹہ،سوناخان چوک پر ایمبولینس سے 60 کلو چرس برآمد، ملزم گرفتاربین الصوبائی...

کوئٹہ،سوناخان چوک پر ایمبولینس سے 60 کلو چرس برآمد، ملزم گرفتاربین الصوبائی منشیات اسمگلنگ گروہ کا اہم کارندہ گرفتار کرلیا، ترجمان اے این ایف

کوئٹہ:اے این ایف نے کوئٹہ کے علاقے سونا خان چوک کے قریب کارروائی کرتے ہوئے ایمبولینس کے خفیہ خانوں میں چھپائی گئی 60 کلوگرام چرس برآمد کرلی۔ترجمان اے این ایف کے مطابق انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن کے دوران بین الصوبائی منشیات اسمگلنگ گروہ کے اہم کارندے کو گرفتار کیا گیا۔ ابتدائی تحقیقات کے مطابق منشیات مستونگ سے کوئٹہ اسمگل کی جا رہی تھیں۔

RELATED ARTICLES

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

سب سے زیادہ مقبول

حالیہ تبصرے

error: Content is protected !!