اتوار, اکتوبر 11, 2026
ہوماہم خبریںخیبرپختونخوا میں ایمرجنسی اور گورنر راج کے بعد وزیراعلیٰ سہیل آفریدی گرفتار

خیبرپختونخوا میں ایمرجنسی اور گورنر راج کے بعد وزیراعلیٰ سہیل آفریدی گرفتار

خیبرپختونخوا میں ایمرجنسی اور گورنر راج کے نفاذ کے بعد وزیراعلیٰ سہیل آفریدی کو گرفتار کیے جانے کا دعویٰ سامنے آیا ہے۔

صوبائی صدر جنید اکبر نے سوشل میڈیا پر دعویٰ کیا ہے کہ وزیراعلیٰ سہیل آفریدی اور جنید اکبر کو گرفتار کر لیا گیا ہے۔

ذرائع کےمطابق ایمرجنسی اورگورنر راج کے نفاذ کے بعد وزیراعلیٰ سہیل آفریدی سے ملاقاتوں پر پابندی عائد کردی گئی تھی،وزیراعلیٰ ہاؤس میں کسی کوداخلے کی اجازت نہیں تھی،وہاں تعینات عملے کی تعداد بھی محدود کر دی گئی تھی۔

دوسری جانب وفاقی حکومت نے ڈاکٹر فخر عالم کو چیف سیکریٹری خیبرپختونخوا تعینات کر دیا ہے۔ ان کی تعیناتی کا نوٹیفکیشن بھی جاری کر دیا گیا ہے۔

RELATED ARTICLES

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

سب سے زیادہ مقبول

حالیہ تبصرے

error: Content is protected !!