ہفتہ, اکتوبر 3, 2026
ہوماہم خبریںروسی کمپنیاں پانی ذخیرہ کرنے اور بجلی پیدا کرنے میں مدد دیں:...

روسی کمپنیاں پانی ذخیرہ کرنے اور بجلی پیدا کرنے میں مدد دیں: وزیر توانائی

وزیر توانائی اویس لغاری نے کہا ہے کہ روسی کمپنیاں پانی ذخیرہ کرنے اور بجلی پیدا کرنے میں مدد دیں۔

روسی ٹی وی کو انٹرویو دیتے ہوئے وزیر توانائی اور پاک روس بین الحکومتی کمیشن کے شریک چئیرمین اویس لغاری نے کہا کہ پاکستان اپنے تعلقات روس سے بڑھانا چاہتا ہے کیونکہ روس نہ صرف خطے بلکہ دنیا میں پاکستان کے اہم ترین شراکت داروں میں سے ایک ہے۔

انہوں نے کہا کہ روسی کمپنیاں پانی ذخیرہ کرنے اور بجلی پیدا کرنے میں مدد دیں۔

  وزیر توانائی کا کہنا تھا کہ وزیراعظم شہبازشریف نے ہر عالمی اسٹیج پر روس کے صدر پیوٹن سے ملاقات کی ہے اور دونوں لیڈر حقیقی معنوں میں قریبی تعلقات چاہتے ہیں جوکہ علاقائی امن و سلامتی اور اقتصادی نمو کیلئے بھی ضروری ہے۔

RELATED ARTICLES

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

سب سے زیادہ مقبول

حالیہ تبصرے

error: Content is protected !!