جمعرات, اکتوبر 1, 2026
ہوماہم خبریںبین الاقوامی خبریںایران سے جنگ کسی نہ کسی طرح بہت جلد جیت لی جائے...

ایران سے جنگ کسی نہ کسی طرح بہت جلد جیت لی جائے گی: ٹرمپ

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ ایران کے ساتھ جنگ کسی نہ کسی طرح بہت جلد جیت لی جائے گی۔

اوول آفس میں صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے ٹرمپ نے کہا ہے کہ ایران کے معاملے پر جلد فیصلہ کرنا ہو گا کہ حملہ کیا جائے یا معاہدہ کیا جائے۔

انہوں نے کہا ہے کہ ایران کے خلاف جنگ میں 18 امریکی فوجی ہلاک ہوئے ہیں، ایران کی معیشت تباہ ہو چکی ہے اور ملک میں مہنگائی 300 فیصد سے زیادہ ہے۔

 ٹرمپ نے کہا ہے کہ ایرانی بحریہ، فضائیہ اور طیارہ شکن نظام بھی ختم ہو چکے ہیں۔

امریکی صدر کا کہنا ہے کہ امریکا کو آبنائے ہرمز پر تقریباً مکمل کنٹرول حاصل ہے، گزشتہ 3 روز کے دوران آبنائے ہرمز سے ریکارڈ مقدار میں تیل گزرا۔

RELATED ARTICLES

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

سب سے زیادہ مقبول

حالیہ تبصرے

error: Content is protected !!