منگل, ستمبر 15, 2026
ہوماہم خبریںبین الاقوامی خبریںحوثی حملوں سے سعودی تیل تنصیبات کو خطرہ، برطانیہ سے فوجی تعاون...

حوثی حملوں سے سعودی تیل تنصیبات کو خطرہ، برطانیہ سے فوجی تعاون طلب

سعودی عرب نے تیل تنصیبات کے تحفظ اور حوثیوں کے خلاف عسکری مدد کے لیے برطانیہ سے رابطہ کرلیا۔

حوثی حملوں کےباعث سعودی عرب کی تیل تنصیبات کوخطرات لاحق ہوگئے،برطانیہ کوبھی ممکنہ معاشی نقصان کا خدشہ ہے۔

بلومبرگ کےمطابق حوثی حملوں سے سعودی تیل تنصیبات کو خطرہ بڑھنے کے باعث ریاض نے برطانیہ سے فوجی تعاون طلب کیا ہے،برطانوی وزیراعظم سعودی عرب کی عسکری معاونت کی درخواست پر غور کر رہے ہیں۔

RELATED ARTICLES

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

سب سے زیادہ مقبول

حالیہ تبصرے

error: Content is protected !!