ہفتہ, ستمبر 12, 2026
ہوماہم خبریںکراچی: گینگ وار کاشف ڈاڈا گروہ کے 2 کارندے گرفتار، لاکھوں کی...

کراچی: گینگ وار کاشف ڈاڈا گروہ کے 2 کارندے گرفتار، لاکھوں کی منشیات برآمد

کراچی میں کیماڑی پولیس نے گینگ وار کاشف ڈاڈا گروہ کے 2 کارندوں نعمان اور شامیر کو گرفتار کر کے لاکھوں روپے مالیت کی منشیات برآمد کر لی۔

پولیس کے مطابق ملزمان منشیات اور رقم کی ترسیل کے لیے ’ٹپالی‘ کا کوڈ ورڈ استعمال کرتے تھے اور روزانہ 4 سے 5 لاکھ روپے کی منشیات فروخت کرتے تھے۔

گرفتار ملزمان نے پولیس کو بتایا کہ گروہ میں خواتین بھی منشیات فروشی میں اہم کردار ادا کرتی ہیں جبکہ گروہ کا سب سے کم عمر کارندہ 14 سالہ جلال ہے۔

ملزمان نے بتایا کہ کاشف ڈاڈا ایک واردات کے عوض 2 سے 3 ہزار روپے یا بعض اوقات منشیات دیتا تھا

RELATED ARTICLES

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

سب سے زیادہ مقبول

حالیہ تبصرے

error: Content is protected !!