منگل, اگست 25, 2026
ہوماہم خبریںبلوچستان کی خبریںچاغی میں گاڑی سے اتارے گئے دو مسافر مبینہ طور پر قتل،...

چاغی میں گاڑی سے اتارے گئے دو مسافر مبینہ طور پر قتل، لاشیں برتہ گیزی کے قریب سے برآمد

چاغی میں گاڑی سے اتارے گئے دو مسافر مبینہ طور پر قتل، لاشیں برتہ گیزی کے قریب سے برآمد

ضلع چاغی میں مقامی ذرائع کے مطابق سنیپ چیکنگ کے دوران ایک گاڑی سے 6 مسافروں کو اتارا گیا، جن میں سے دو مسافروں کو بعد ازاں مبینہ طور پر قتل کر دیا گیا۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ دونوں افراد کی لاشیں برتہ گیزی کے قریب سے برآمد ہونے کی اطلاعات موصول ہوئی ہیں، تاہم مقتولین کی شناخت تاحال ممکن نہیں ہو سکی۔ واقعے کی مزید تفصیلات اور قتل کے محرکات فی الحال سامنے نہیں آ سکے ہیں۔

گزشتہ مضمون
RELATED ARTICLES

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

سب سے زیادہ مقبول

حالیہ تبصرے

error: Content is protected !!