پیر, اگست 24, 2026
ہوماہم خبریںبلوچستان کی خبریں12 ربیع الاول کے سیکیورٹی انتظامات سے متعلق وزیرداخلہ بلوچستان کی زیرصدارت...

12 ربیع الاول کے سیکیورٹی انتظامات سے متعلق وزیرداخلہ بلوچستان کی زیرصدارت اجلاس،عوام کے جان و مال کا تحفظ اولین ذمہ داری ہے،ضیاء لانگو

کوئٹہ: وزیرداخلہ بلوچستان میر ضیاء اللہ لانگو کی زیرصدارت 12 ربیع الاول کے سیکیورٹی انتظامات سے متعلق اجلاس، ڈی آئی جی کوئٹہ عمران شوکت، محکمہ داخلہ کے حکام، صوبے کے دیگر اضلاع کے تمام ڈی آئی جیز اور کمشنرز کی ویڈیو لنک کے ذریعے شرکت، اجلاس میں صوبے بھر میں جلوسوں کی گزرگاہوں، مجالس اور اہم مقامات پر سیکیورٹی انتظامات کا تفصیلی جائزہ، حکام کی جانب سے سیکیورٹی پلان پر بریفنگ، وزیرداخلہ نے امن و امان برقرار رکھنے اور عوام کے جان و مال کے تحفظ کو حکومت کی اولین ذمہ داری قرار دیتے ہوئے سیکیورٹی انتظامات میں کسی قسم کی کوتاہی برداشت نہ کرنے کا اعلان کیا، ضلعی انتظامیہ اور پولیس کو باہمی رابطے کے ساتھ سیکیورٹی پلان پر مؤثر عملدرآمد کی ہدایت۔

RELATED ARTICLES

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

سب سے زیادہ مقبول

حالیہ تبصرے

error: Content is protected !!