پیر, اگست 24, 2026
ہوماہم خبریںبلوچستان کی خبریںسابق گورنر بلوچستان کی چارسدہ میں نماز جنازہ ادا، وزیراعلیٰ سرفراز بگٹی...

سابق گورنر بلوچستان کی چارسدہ میں نماز جنازہ ادا، وزیراعلیٰ سرفراز بگٹی کی شرکت

چارسدہ: 

سابق گورنر بلوچستان جنرل ریٹائرڈ عمران اللہ خان کی نماز جنازہ خیبر پختونخوا کے ضلع چارسدہ میں ادا کر دی گئی۔

نماز جنازہ میں شرکت کے لیے وزیر اعلی بلوچستان بھی چارسدہ پہنچے۔

وزیراعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی نے سابق گورنر بلوچستان جنرل ریٹائرڈ عمران اللہ خان کی نماز جنازہ میں شرکت کی اور لواحقین سے تعزیت کی۔

وزیراعظم محمد شہباز شریف نے سابق گورنر بلوچستان لیفٹیننٹ جنرل (ر) عمران اللہ خان کے انتقال پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کیا۔ 

RELATED ARTICLES

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

سب سے زیادہ مقبول

حالیہ تبصرے

error: Content is protected !!