ہفتہ, اگست 22, 2026
ہوماہم خبریںبلوچستان کی خبریںضلع پشین کے علاقے سرانان میں تھانے پر حملے کا مقدمہ درج...

ضلع پشین کے علاقے سرانان میں تھانے پر حملے کا مقدمہ درج کرلیا گیا

کوئٹہ:ضلع پشین کے علاقے سرانان میں تھانے پر حملے کا مقدمہ درج کرلیا گیا ۔ سی ٹی ڈی ذرائع کے مطابق 2روز قبل پشین کے علاقے سرانان میں تھانے پر حملے کا مقدمہ سی ٹی ڈی تھانے میں درج کرلیا گیا ہے مقدمہ دہشتگردی،چوری،ایکسپلوژووایکٹ سمیت دیگردفعات کے تحت درج کیا گیا،سی ٹی ذرائع کے مطابق سی ٹی ڈی کی تحقیقاتی ٹیموں نے شواہداکٹھے کرکے تفتیش کاآغازکردیا ہے تاہم ابتک کوئی گرفتاری عمل میں نہیں آئی ہے،حکام کے مطابق تھانے کی عمارت کے ریکارڈ،اسلحہ،گاڑیوں اوردیگرسامان کی گمشدگی اورنقصانات کابھی جائزہ جاری ہے ۔واضح رہے کہ سرانان تھانہ کو 20اگست کوکالعدم تنظیم کے افرادنے دھماکے سے اڑادیا تھا۔

RELATED ARTICLES

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

سب سے زیادہ مقبول

حالیہ تبصرے

error: Content is protected !!