جمعہ, اگست 21, 2026
ہوماہم خبریںپاکستان میں کسی بھی پلیٹ فارم پر اظہار رائے کی کوئی پابندی...

پاکستان میں کسی بھی پلیٹ فارم پر اظہار رائے کی کوئی پابندی نہیں: شزہ فاطمہ

اسلام آباد: وفاقی وزیر آئی ٹی شزہ فاطمہ نے کہا کہ پاکستان میں کسی بھی پلیٹ فارم پر اظہار رائے کی کوئی پابندی نہیں ہے۔

شزہ فاطمہ نے کہا کہ پاکستان میں گوگل دفترکھلنے سے معیشت کو فائدہ پہنچے گا۔

انہوں نے کہا کہ آئی ٹی کے حوالے سے وزیراعظم آج مزید اچھی خبر دیں گے، گوگل کا پاکستان آنے پر نوجوانوں نے بھی اطمینان کا اظہار کیا ہے، امید ہے مزیدآئی ٹی کمپنیاں پاکستان میں اپنے دفاترکھولیں گی۔

شزہ فاطمہ کا کہنا تھا کہ پاکستان میں کسی بھی پلیٹ فارم پر اظہار رائے کی کوئی پابندی نہیں ہے۔

RELATED ARTICLES

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

سب سے زیادہ مقبول

حالیہ تبصرے

error: Content is protected !!