بدھ, اگست 19, 2026
ہوماہم خبریںبلوچستان کی خبریںوزیر داخلہ بلوچستان میرضیاء اللہ لانگونے قمبرانی روڈ کی رہائشی مسماۃ اسماء...

وزیر داخلہ بلوچستان میرضیاء اللہ لانگونے قمبرانی روڈ کی رہائشی مسماۃ اسماء ولد امان اللہ کے مبینہ اغوا اور تشدد کا نوٹس لے لیا

کوئٹہ: وزیر داخلہ بلوچستان میرضیاء اللہ لانگونے قمبرانی روڈ کی رہائشی مسماۃ اسماء ولد امان اللہ کے مبینہ اغوا اور تشدد کا نوٹس لیتے ہوئے وزیرداخلہ بلوچستان نے 24گھنٹے میں حکام سے واقعے کی تفصیلی رپورٹ طلب کرلی وزیرداخلہ میرضیاء اللہ لانگو نے کہا کہ واقعے میں ملوث افراد کی فوری گرفتاری اور انکوائری کی جائے، خاتون پر مبینہ تشدد اور دیگر تمام پہلوؤں کی تحقیقات کی جائے۔

RELATED ARTICLES

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

سب سے زیادہ مقبول

حالیہ تبصرے

error: Content is protected !!