پیر, اگست 17, 2026
ہوماہم خبریںبلوچستان کی خبریںکوئٹہ کے نواحی مشرقی بائی پاس پر بھائی نے فائرنگ کرکے سگے...

کوئٹہ کے نواحی مشرقی بائی پاس پر بھائی نے فائرنگ کرکے سگے بھائی کو جبکہ بھتیجے اور ماموں کے بیٹے کو زخمی کردیا

کوئٹہ (آن لائن) کوئٹہ کے نواحی مشرقی بائی پاس پر بھائی نے فائرنگ کرکے سگے بھائی کو جبکہ بھتیجے اور ماموں کے بیٹے کو زخمی کردیا پولیس کے مطابق گزشتہ شب کوئٹہ کے نواحی علاقے مشرقی بائی پاس پر بلوچ خان کالونی میں ایوب نامی شخص نے گھر میں گھس کر اپنے بھائی کفایت اللہ کو قتل جبکہ دولت اور الطاف کو زخمی کردیا اور فرار ہوگیا زخمیوں میں ایک اس کا بھتیجا جبکہ دوسرا ماموں کا بیٹا بتایا جاتا ہے واقعہ کی اطلا ع ملتے ہی پولیس موقع پر پہنچ گئی اور نعش اور زخمیوں کو ہسپتال منتقل کردیا گیا نعش ضروری کارروائی کے بعد ورثاءکے حوالے کردیا گیا مزید کارروائی پولیس کررہی ہے۔

RELATED ARTICLES

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

سب سے زیادہ مقبول

حالیہ تبصرے

error: Content is protected !!