پیر, اگست 17, 2026
ہوماہم خبریںبلوچستان کی خبریںسکیورٹی فورسز کا بلوچستان کے علاقے کلی زائیک میں آپریشن، 2 دہشتگرد...

سکیورٹی فورسز کا بلوچستان کے علاقے کلی زائیک میں آپریشن، 2 دہشتگرد ہلاک،سکیورٹی ذرائع

سکیورٹی فورسز نے بلوچستان کے علاقے کلی زائیک میں انٹیلیجنس بیسڈ آپریشن میں 2 دہشتگردوں کو ہلاک کردیا۔

سکیورٹی ذرائع کے مطابق انٹیلیجنس بیسڈ کارروائی بسیمہ کیمپ سے 12 کلومیٹر شمال میں کلی زائیک اور کاغلی کے درمیان کی گئی۔

سکیورٹی ذرائع کے مطابق آپریشن میں 2 دہشتگردوں کو ہلاک کیاگیا جبکہ 3 دہشتگرد زخمی بھی ہوئے۔

سکیورٹی ذرائع کا کہنا ہے کہ آپریشن کے دوران دہشتگردوں کے قبضے سے ایمونیشن، میگزین، دستی بم اور آئی ای ڈیز تیار کرنے کا سامان بھی برآمد کیا گیا۔

RELATED ARTICLES

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

سب سے زیادہ مقبول

حالیہ تبصرے

error: Content is protected !!