اتوار, اگست 16, 2026
ہوماہم خبریںبلوچستان کی خبریںکوئٹہ میں فائرنگ، افغان صوبے قندھار کے سابق مقامی کمانڈر حاجی ورور...

کوئٹہ میں فائرنگ، افغان صوبے قندھار کے سابق مقامی کمانڈر حاجی ورور اچکزئی جاں بحق

کوئٹہ: شہر میں فائرنگ کے ایک واقعے میں افغان صوبے قندھار کے سابق مقامی کمانڈر حاجی ورور اچکزئی ہلاک ہوگئے۔

ذرائع کے مطابق حاجی ورور اچکزئی طالبان کے افغانستان میں اقتدار میں آنے کے بعد پاکستان منتقل ہوئے تھے اور کوئٹہ میں سکونت پذیر تھے۔

واقعے کے بعد پولیس نے موقع پر پہنچ کر شواہد اکٹھے کرلیے جبکہ فائرنگ کے واقعے کی مزید تحقیقات جاری ہیں۔

RELATED ARTICLES

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

سب سے زیادہ مقبول

حالیہ تبصرے

error: Content is protected !!